روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 2 افراد ہلاک،15 زخمی
Web Desk
4 February 2026
روس نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے شدید حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حملوں میں کم از کم 2 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ حملوں کے دوران متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں جبکہ کئی رہائشی عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
دوسری جانب یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے سے ملاقات ہوئی، جس میں روسی حملوں کی تازہ صورتحال اور یوکرین کی دفاعی ضروریات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات کے دوران صدر زیلنسکی نے نیٹو سے فضائی دفاعی میزائلوں کی فوری فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ روسی حملوں سے نمٹنے کے لیے جدید دفاعی نظام ناگزیر ہو چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026