علی لاریجانی کاماراجانا باضابطہ قتل ہے، روسی صدر، چین کی بھی شدید مذمت
Web Desk
19 March 2026
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے۔روسی صدر نے ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اخلاقیات اوربین الاقوامی قانون کے تمام اصول روند ڈالے گئے۔
آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے نام پیغام میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ علی لاریجانی سچا دوست تھا، روس کے ساتھ تعلقات میں ان کا کردارکو یاد رکھا جائے گا۔
ادھرچین نے بھی ڈاکٹر علی لاریجانی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی فضائی حملے میں علی لاریجانی کا قتل ناقابل قبول ہے۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین جنگ میں ثالثی کی کوششیں کر رہا ہے.
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026