آسٹریلیا، عمان، ترکیے اور سنگاپور میں رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔
Web Desk
14 February 2026
گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے رمضان کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کیا۔گرینڈ مفتی کے مطابق آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا آغاز جمعرات انیس فروری دو ہزار چھبیس سے ہوگا، پہلی تراویح بدھ اٹھارہ فروری کو عشاء کے بعد ادا کی جائے گی۔عمان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی رمضان کی تاریخ کا اعلان کیا، عمانی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جمعرات انیس فروری کورمضان المبارک کا دن ہوگا،ترکیے اور سنگاپور نے بھی رمضان المبارک کی آمد کا اعلان کر دیا گیا، فلکیاتی حسابات کی بنیاد پرجمعرات انیس فروری کو رمضان المبارک کا پہلا دن ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
2 August 2026
آزاد کشمیر کے پہلے مرحلے کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، بائیکاٹ کی تجاویز مسترد کر کے میدان میں رہیں گے: ندیم افضل چن
2 August 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست
2 August 2026
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے CNN کے تازہ ترین پول میں ڈیموکریٹس کی تمام اعلیٰ قیادت کو پیچھے چھوڑ دیا
2 August 2026
بروڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے نامور کوہ پیما نرمل پرجا لاپتا ہونے کا خدشہ
2 August 2026
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
2 August 2026
پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کا لنکا پریمئیر لیگ میں معاہدہ، شاہین شاہ آفریدی دستبردار
2 August 2026
پی این فلیٹ کلب سکواش: عاصم، نور، حمزہ اور ناصر کوارٹر فائنل میں
2 August 2026