غزہ اورمصرکے درمیان رفح کراسنگ 2سال بعد پیدل آمدورفت کےلیے کھول دی گئی
Web Desk
2 February 2026
فلسطینیوں کےلیے اچھی خبر۔۔اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد پیدل آمدورفت کے لیے دوبارہ کھول دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رفح کراسنگ سے سخت سکیورٹی چیک کے بعد یومیہ تقریباً 150 فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے اور 50 فلسطینیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق ایک اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے بتایا کہ یورپی مانیٹرنگ ٹیمیں رفح کراسنگ پر پہنچ چکی ہیں ۔واضح رہے کہ اسرائیل نے مئی 2024 میں رفح کراسنگ پر قبضہ کرکے اسےبند کر دیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026