LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

قطر کا ایرانی گیس تنصیبات پر اسرائیلی حملے پراظہارِمذمت

Web Desk

18 March 2026

قطر نے ایران کی ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام قرار دیا ہے۔

قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے ایک بیان میں کہا کہ ساؤتھ پارس فیلڈ  قطر کی نارتھ فیلڈ کی ایکسٹینشن ہے، اس سے منسلک تنصیبات کو نشانہ بنانا خطے میں جاری فوجی کشیدگی کے دوران ایک انتہائی خطرناک قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا عالمی توانائی سلامتی، خطے کے عوام اور ماحول کے لیے خطرہ ہے۔قطری ترجمان نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ اہم اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے سے گریز کریں۔