LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جھوٹے الزام لگانا عاجزی اور جواب دینا تکبر ہے؟ مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پر پلٹ وار امریکا سال کے آخر میں اسرائیل کی مالی امداد بند کر دے گا: ٹرمپ امریکی تاریخ میں پہلی بار تمام 50 ریاستوں میں انتخابی مبصرین تعینات انتخابی اصلاحات کی کمیٹی میں اتحادیوں کی نمائندگی کا معاملہ حکومت کیلئے چیلنج بن گیا امریکا میں وسط مدنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے امریکا ایران اختلافات کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قطر سیاسی تناؤ کم کرنے کے لیے ملاقاتیں ضروری ہیں، کے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بانی سے ملاقات نظام کی ضرورت تھی، اصولوں پر بات چیت کے لیے تیار ہیں: سلمان اکرم راجہ کی میڈیا سے گفتگو سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ: گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری ادویات پر 2D بارکوڈ کے نفاذ میں تاخیر، ڈیٹا جمع نہ کرانے والی کمپنیوں کے پیداواری یونٹس سیل کرنے کا فیصلہ مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی

پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پانچ نام فائنل کر لیے

Web Desk

3 November 2026

پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کے لیے قائم کی جانے والی پارلیمانی کمیٹی میں اپنی نمائندگی کے لیے پانچ ارکان کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اعجاز جاکھرانی کمیٹی میں پی پی پی کے وفد کی قیادت کریں گے جبکہ دیگر ارکان میں سینئر رہنما شیری رحمان، فاروق ایچ نائیک، ضمیر گھومرو اور شہادت اعوان شامل ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مجوزہ پارلیمانی کمیٹی میں پیپلز پارٹی کے 5، مسلم لیگ (ن) کے 9 اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کا 1 رکن شامل ہوگا، جو ملک میں شفاف اور جامع انتخابی اصلاحات کی تدوین پر کام کریں گے۔