LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی

امریکاوایران کی رضامندی سےمذاکرات کی میزبانی کیلیے تیارہیں،،وزیراعظم شہبازشریف

Web Desk

24 March 2026

امریکا اور ایران کی رضامندی سے پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا اہم اعلان۔ سوشل میڈیاپرپیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں بحران کے خاتمے کےلیے بامقصدبات چیت کی میزبانی کےلیے تیار ہے اوراسے اپنے لیے اعزاز سمجھتاہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کا خاتمہ ناگزیر ہے،پاکستان قیامِ امن کے لیے مذاکراتی عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔عالمی امن کی خاطر فریقین کے درمیان بات چیت کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ پاکستان بامقصد مذاکرات کے ذریعے تنازع کا مستقل حل چاہتا ہے۔۔اورامن و استحکام کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کا تعمیری کردار جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیاتھا۔ساتھ ہی مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر رپورٹ ہوا کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس، وٹکوف اور جیرڈ کشنر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے اسلام آباد میں ایران کے ہونے والے مذاکرات کی نمائندگی کریں گے۔