LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے صدر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ’ٹرائیونڈا‘ کا تحفہ، سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی اجے بنگا سے ملاقات ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار امریکا کا ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی ایرانی وزارت صحت کی بھی فضائی حملوں میں 17 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

وزیراعظم کا پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید  اضافہ نہ کرنے کا اعلان  

Web Desk

21 March 2026

وزیراعظم نے پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید  اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔وزیراعظم نے قوم سےخطاب میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں پچاس اورڈیزل کی قیمت میں چوہتر روپے اضافے کی تجویزدی گئی تھی عید کے پرمسرت لمحات میں قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کی تجویز کومستردکیا، پینتالیس ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت خود برداشت کرے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں جنگ نے عالمی معیشت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکاہے