LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی مصنوعی ذہانت سے سرکاری اخراجات کم کرنے کا منصوبہ، ہزاروں نوکریاں ختم ہوں گی حوثی ملیشیا کا عدن ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملہ روس اور ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے دو بہنوں کو قتل کردیا ایران کا مستقبل سپریم لیڈر کی ہدایات کے مطابق ہوگا، صدر مسعود پزشکیان انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز، پوتن کا کثیر قطبی عالمی نظام پر زور سیاسی جماعتیں عوامی ریلیف اور عملی اقدامات پر توجہ دیں: شرجیل میمن پولٹری سیکٹر میں اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کیلئے پاکستان اور ڈنمارک کے ادارے میں معاہدہ چار ملکی اجلاس خطے میں امن و سلامتی کے لیے اہم موقع ہے، عباس عراقچی وزیراعظم آزاد کشمیر کا وادی سیماری میں ایکو ٹورازم منصوبے کا دورہ، حکومتی سرپرستی کا اعلان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری سے اضافے کا امکان

Web Desk

14 February 2026

16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کل حتمی سمری وزارتِ پٹرولیم کو ارسال کرے گی، جس کے بعد قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا حتمی فیصلہ وزارتِ خزانہ اور متعلقہ حکام وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد کریں گے۔