بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
Web Desk
29 August 2026
بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری واہگہ-اٹاری سرحد کے راستے خیر و عافیت سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق ہائی کمیشن کے حکام واہگہ سرحد پر موجود تھے جنہوں نے شہریوں کی وطن واپسی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے تمام تر معاونت فراہم کی۔ پاکستان ہائی کمیشن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومتِ پاکستان بھارتی جیلوں میں قید تمام باقی ماندہ پاکستانی شہریوں کی جلد رہائی اور ان کی وطن واپسی کے لیے اپنی کوششیں بلا تعطل جاری رکھے گی۔
متعلقہ عنوانات
عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے: حافظ نعیم
21 September 2026
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی
21 September 2026
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط
21 September 2026
بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
21 September 2026
عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم
21 September 2026
سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت
21 September 2026
ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز
21 September 2026
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
21 September 2026