ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی
Web Desk
26 June 2026
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ آج نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے برسٹل کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم نے اس اہم میچ سے قبل اپنی گذشتہ خامیوں اور کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا .
واضح رہے کہ پاکستانی ویمن ٹیم کے لیے یہ ٹورنامنٹ اب تک مایوس کن رہا ہے، جہاں انہوں نے ایونٹ میں اب تک 4 میچز کھیلے ہیں اور بدقسمتی سے چاروں میں ہی انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قومی ٹیم کی نظریں اب آخری میچ میں فتح حاصل کر کے ایونٹ کا اختتام مثبت انداز میں کرنے پر ہیں۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی
22 August 2026
وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
22 August 2026
پیپلز پارٹی کو انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی: وزیراعظم آزاد کشمیر
22 August 2026
کابینہ کمیٹی اجلاس: ڈسکوز فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کے منصوبے کی منظوری
22 August 2026
بھارتی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک لیا گیا
22 August 2026
بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عابد شیر علی
22 August 2026
کرک میں کھیل کے میدان میں فائرنگ، سب انسپکٹر ایف آئی اے جاں بحق
22 August 2026
ٹک ٹاکر شمسو قتل کیس کا ڈراپ سین، والد، بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار
22 August 2026