نوروز امن، امید اور روشنی کا پیغام لے کر آئے گا: صدرِ مملکت
Web Desk
20 March 2026
صدرِ پاکستان نے نوروز کے موقع پر قوم اور خطے کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز بہار، تجدید اور روشنی کی فتح کی علامت ہے۔
صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان میں ثقافتی اور مذہبی تنوع ہماری قومی طاقت ہے اور ہماری دعائیں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو مشکل حالات میں نوروز منا رہے ہیں۔انہوں نے جنگ زدہ علاقوں میں بہار کو خوشیوں کے بجائے درد اور دکھ کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوروز کے خطوں میں پھولوں پر ملبہ اور خون کے سائے چھائے ہوئے ہیں، اور افغانستان میں عوام کو نوروز منانے سے محروم رکھا جا رہا ہے۔صدر زرداری نے نوروز منانے والے افغان عوام کے لیے خصوصی نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ نوروز اندھیروں کے خاتمے کا پیغام لائے گا، جنگ کے بادل چھٹیں گے اور امن کی روشنی پھیلے گی۔
متعلقہ عنوانات
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026
ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی
18 July 2026
یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
18 July 2026
پاسداران انقلاب کی بحریہ کا بوشہر کے اوپر امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
18 July 2026
آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا
18 July 2026
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر
18 July 2026
وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں
18 July 2026