LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لاہور کے نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ امریکی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد معطل کر دیا: ایرانی نائب وزیر خارجہ مشترکہ مفادات کونسل کے53ویں اجلاس کی تیاریوں کاتفصیلی جائزہ مری میں حکمران جماعت کی اہم بیٹھک، سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت نارووال کو علم کی بستی میں تبدیل کر دیا ہے:احسن اقبال مولانا کا بیان سمجھ سے بالاتر،فوج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں: ملک احمد خان پاکستان کا بڑا اقدام؛ بھارتی رجسٹرڈ اور فوجی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں 24 اگست 2026 تک توسیع جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے

Web Desk

28 March 2026

آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔۔۔۔​پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔۔۔​پاکستان کے لیے ایک ارب اکیس کروڑ ڈالرز کی قسط کی راہ ہموار ہو گئی۔۔​​معاہدہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے،،​منظوری کے بعد پاکستان کومجموعی طور پر چار اعشاریہ پانچ ارب ڈالرز تک رسائی حاصل ہوجائے گی،،ای ایف ایف کے تیسرے اور آر ایس ایف کے دوسرے ریویو پر اتفاق ہو گیا ہے۔۔۔اعلامیے کےمطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ​مذاکرات پچیس فروری سے دو مارچ تک کراچی،اسلام آباد اور ورچوئل طور پر جاری رہے،،​پاکستان معاشی اصلاحات اور پبلک فنانس کی بہتری کے اہداف کی جانب گامزن ہے،​مہنگائی کو اسٹیٹ بینک کے ٹارگٹ رینج میں رکھنے کیلیے اقدامات جاری ہیں،،اعلامیے کےمطابق مذاکرات میں ​توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور سماجی تحفظ پروگراموں پر زور دیا گیا،،​موسمیاتی تبدیلیوں کیلیے’آر ایس ایف’کےتحت اصلاحاتی ایجنڈا بھی زیرِبحث رہا،،،