پاکستان کے زرمبادلہ ذخائرمیں 10کروڑ59لاکھ ڈالر اضافہ، 21ارب70کروڑ42لاکھ ڈالرہوگئے
Web Desk
19 March 2026
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21 ارب 70 کروڑ 42 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
مرکزی بینک کاکہناہےکہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 35 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں جبکہ 9کروڑ33لاکھ ڈالر اضافے سے کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 25 کروڑ 5 لاکھ ڈالر ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور سپاٹ کارگو حاصل کر لیا
11 July 2026
نصیر آباد میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج
11 July 2026
بے قابو 22 ویلر ٹریلر سڑک کنارے بیٹھے مزدوروں پر الٹ گیا، 2مزور جان بحق
11 July 2026
شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان
11 July 2026
شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
11 July 2026
پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا
11 July 2026
پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا
11 July 2026
حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا، شرح 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
11 July 2026