LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

ایران پر اسرائیلی و امریکی حملوں کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

Web Desk

2 March 2026

لندن: ایران پر اسرائیل اور امریکا کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت میں تقریباً 10 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد تیل 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر خطے میں بحران مزید شدت اختیار کرتا ہے تو تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک بھی جا سکتی ہے۔ ان کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں تیل کی قیمت تقریباً 73 ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی تھی، تاہم حالیہ پیش رفت کے بعد منڈی میں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے۔