عراق سے غیرملکی آئل فیلڈزنے عملے کونکالنا شروع کردیا
Web Desk
7 March 2026
مشرق وسطیٰ میں غیر ملکی تیل کمپنیوں نے عراق میں آئل فیلڈز سے اپنے عملے کو نکالنا شروع کر دیا ۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئل فیلڈزکے عملے کے کئی ارکان صفوان کی سرحد سے گزر کر کویت چلے گئے۔
امریکی آئل فرم ’ہالیبرتون‘ کے ایک سکیورٹی گارڈ محمد طعم نے خبرایجنسی کو بتایا کہ عراق میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر غیر ملکی عملہ کویت کے لیے روانہ ہو گیا ہے ۔
ایک اور امریکی آئل فرم ایچ کے این انرجی نے عراق میں کردوں کے حملے کی رپورٹس کے بعد جمعے کو عراقی کردستان میں ایک سائٹ پر پیداوار روک دی تھی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026