شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی 13 سالہ بیٹی کی ٹینک ڈرائیونگ
Web Desk
20 March 2026
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بیٹی کم جو اے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر آئیں۔رپورٹس کے مطابق تقریباً 13 سالہ کم جو اے حالیہ مہینوں میں اپنے والد کے ساتھ مختلف عوامی اور فوجی تقریبات میں باقاعدگی سے نظر آ رہی ہیں۔
کوریئن سینٹرل نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری تصاویر میں انہیں ٹینک کے ڈرائیور ہیچ میں سامنے کی نشست پر بیٹھا دکھایا گیا۔یہ منظر ایک بڑی فوجی مشق کے دوران سامنے آیا، جہاں کم جونگ اُن بھی موجود تھے۔ تصویر میں انہیں ٹینک کے برج کے ساتھ کھڑے جبکہ تین فوجی افسران کو ٹینک پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کم جونگ اُن ایک نئے طرز کے ٹینک کی مشق کی نگرانی کر رہے تھے جو ڈرونز اور اینٹی ٹینک میزائلوں کے خلاف بہتر جارحانہ اور دفاعی صلاحیتوں کا حامل ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026