LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق

شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں دوسرا میزائل تجربہ، خطے میں کشیدگی

Web Desk

14 March 2026

شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے اندر اندر دوسرا میزائل تجربہ کیا ہے، جس سے مشرقی ایشیا میں کشیدگی بڑھنے کا اندیشہ ہے۔جنوبی کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے تقریباً 10 بیلسٹک میزائل سمندر کی طرف داغے۔یہ میزائل پیانگ یانگ کے قریب سنان علاقے سے فائر کیے گئے۔ ان میں سے ایک میزائل تقریباً 340 سے 350 کلومیٹر تک گیا اور پھر جاپان کے سمندر میں گرا۔

جاپان اور جنوبی کوریا نے کہا کہ میزائل ان کے اقتصادی سمندری زون کے باہر گرے اور کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اس سے چند دن پہلے بھی شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا تھا جس کا مشاہدہ رہنما کم جونگ ان نے خود کیا۔