اسرائیل کے امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کی بات مضحکہ خیز ہے: نیتن یاہو
Web Desk
3 March 2026
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ان الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے کہ اسرائیل امریکہ کو جنگ میں دھکیل رہا ہے۔ فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دنیا کا طاقتور ترین رہنما قرار دیا اور کہا کہ ٹرمپ وہی کرتے ہیں جو امریکہ کے مفاد میں ہو۔ نیتن یاہو نے ایران پر حالیہ حملوں کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تہران مہینوں کے اندر ناقابلِ تسخیر جوہری طاقت بننے والا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب ایکشن نہ لیا جاتا تو مستقبل میں ایران کو روکنا ناممکن ہو جاتا، تاہم یہ جنگ طویل نہیں بلکہ “فوری اور فیصلہ کن” ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
نیواڈا کا دریائے کولوراڈو کے پانی میں کٹوتی کے منصوبے کیخلاف ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ دائر
26 August 2026
انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور کا آبنائے ملاکا کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے عزم کا اعادہ
26 August 2026
جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت
26 August 2026
چین کا امریکا سے خود مختار ریاستوں میں آزادانہ انتخابات میں مداخلت بند کرنے کا مطالبہ
26 August 2026
ہیٹی میں گینگ کے حملے میں 40 افراد ہلاک، درجنوں گھر نذر آتش
26 August 2026
امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 4 اہلکار محفوظ
26 August 2026
امریکا نے ایران پر حملوں کو پابندیوں میں منتقل کر دیا، مارکو روبیو
26 August 2026
عمانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کیساتھ بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا
26 August 2026