پی سی بی کا نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس، مریم نواز کے خلاف بیان پر وضاحت طلب
Web Desk
27 March 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر نسیم شاہ کو متنازع بیان پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ نوٹس پی سی بی کے تادیبی فریم ورک کے تحت جاری کیا گیا ہے، جس میں نسیم شاہ کو مقررہ وقت کے اندر اپنا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ فاسٹ بولر نے پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ کے دوران ایک متنازع پیغام جاری کیا تھا، جس کے بعد بورڈ نے معاملے کا نوٹس لیا۔
پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ کا جواب موصول ہونے کے بعد قواعد و ضوابط کے مطابق مزید کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ نسیم شاہ پی سی بی کے مرکزی معاہدے کا حصہ ہیں اور معاہدے کے تحت کسی بھی کھلاڑی کو غیر ذمہ دارانہ بیان دینے کی اجازت نہیں ہوتی۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر
24 August 2026
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
24 August 2026
پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد
24 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
24 August 2026
ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
24 August 2026
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ
24 August 2026