میگھن مارکل کے والد بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے پر گرفتار
Web Desk
7 November 2026
برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے 82 سالہ والد تھامس مارکل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق لاس اینجلس میں ان کے قائم کردہ اسٹوڈیو کے دو اسٹوریج یونٹس سے 78 سے زائد اشیا قبضے میں لی گئیں، جن میں کم عمر لڑکیوں کی قابلِ اعتراض تصاویر، فلم نیگیٹوز اور کتابیں شامل ہیں۔ ایف بی آئی نے انکشاف کیا کہ یہ کارروائی تھامس مارکل کے بیٹے کی جانب سے اطلاع اور تصاویر کی موجودگی کے دعوے کے بعد عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب، تھامس مارکل نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے، جبکہ میگھن مارکل نے معاملے پر شدید صدمے اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ انہوں نے اپنے بچوں کے تحفظ کی خاطر اپنے والد سے دوری اختیار کر رکھی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026