امریکی مقاصد کے حصول تک ایران کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
Web Desk
4 March 2026
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا ہے کہ امریکی مقاصد کے حصول تک ایران کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا مشرقِ وسطیٰ میں امریکی سفارتی دفاتر براہِ راست حملوں کی زد میں آچکے ہیں اور امریکی شہریوں کے انخلا کی کارروائیاں جاری ہیں۔ دبئی میں امریکی قونصل خانے سے ملحق پارکنگ ایریا میں ڈرون حملہ ہوا۔ امریکی وزیر خارجہ نے دہرایا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیارحاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ امریکی فوجیوں اور شہریوں کی سکیورٹی ترجیح ہے، فضائی حدود کا بند ہونا ہمارے لئے چیلنج ہے، مشرق وسطیٰ میں امریکیوں کو سفارت خانوں سے رابطہ کرنا چاہئے۔ انھوں نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک ہزار امریکی خطے سے نکل چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا
27 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ
27 August 2026
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
27 August 2026
سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار
27 August 2026
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا
27 August 2026
برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے
27 August 2026
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند
27 August 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا
27 August 2026