LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی سردار تنویر الیاس کے انتخابی قافلے پر حملے کی سخت مذمت امریکہ نے 85 پاکستانی طلبہ و محققین کو فل برائٹ اسکالرشپس سے نواز دیا کشمیر کے مسائل حل کیلئے’ ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے: بلاول بھٹو استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں خرابی، باکو میں ایمرجنسی لینڈنگ چین کے فارماسیوٹیکل تعاون سے سستی ادویات، سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیراعظم سونے کی قیمت میں بڑی کمی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، متعدد زخمی واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ، این سی سی آئی اے کا ایکشن پلان، ہیلپ لائن بھی قائم ہوگی بلھے شاہ ایکسپریس کی بحالی، لاہور ریلوے سٹیشن اپ گریڈ، نئی ٹرینوں کا اعلان

ایل پی جی کی سرکاری قیمت 225 ، صارفین سے 400 سے 450 روپے فی کلو وصولی، اوگرا کا نوٹس

Web Desk

30 March 2026

اوگرا نے ملک بھر میں ایل پی جی کی سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے والے کمپنیوں کے خلاف نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اوگرا کے مطابق ایل پی جی سیکٹر کی مانیٹرنگ سخت کر دی گئی ہے اور مارچ 2026 کی مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کے لیے فیلڈ انسپکشنز شروع کر دی گئی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت فی کلو 225 روپے مقرر ہے، جبکہ مارکیٹ میں فی کلو 400 سے 450 روپے وصول کیے جا رہے ہیں۔ گھریلو سیلنڈر کی قیمت بھی 2665 روپے والا 5 ہزار روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔

اوگرا نے تمام صوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ کو فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ ایل پی جی مارکیٹ میں اوورچارجنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔