LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سورینج کان حادثہ: 45 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، 34 لاشیں نکال لی گئیں ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 40 ارب روپے زائد ٹیکس وصول کر لیا بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری عمانی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، یکم اگست 1990 کشمیری تاریخ کا سیاہ باب قرار ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان پینٹا گون کا ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی رپورٹ پر تبصرہ کرنے سے انکار امریکا ایران جنگ سے عالمی عدم استحکام میں اضافہ ہو رہا: اقوام متحدہ براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایران پر تازہ حملوں کا حکم دے دیا، وال سٹریٹ جرنل کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ

لیبیامیں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 2بچوں سمیت 53 ہلاک

Web Desk

9 February 2026

لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2بچوں سمیت 53 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشل آرگنائزیشن آف مائیگریشن کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والی کشتی میں 55 افراد سوار تھے۔ حادثہ لیبیاکے شمالی علاقے زواراکے ساحلی علاقے کے قریب پیش آیا۔ کشتی میں سوار نائیجیریاسے تعلق رکھنے والی2 خواتین کو بچالیاگیا

رواں ماہ کے آغاز میں ترکیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو کر ڈوب گئی تھی، جس کے نتیجے میں  15 تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔