اسرائیل کا حملہ: لبنان میں مسیحی رہنما پادری پیئر الرائے مارے گئے
Web Desk
10 March 2026
اسرائیل کی سرحد کے قریب لبنان کے ایک گاؤں میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں مسیحی رہنما پادری پیئر الرائے ہلاک ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق سرحدی مسیحی گاؤں کے رہائشیوں نے علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا تھا اور وہ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جاری تصادم سے دور رہنے کی کوشش کر رہے تھے۔رپورٹس کے مطابق پادری پیئر الرائے نے جمعہ کے روز مسیحی برادری کا اجتماع منعقد کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دعا اور محبت ہی ان کا ہتھیار ہے۔بعد ازاں اسرائیل کی جانب سے ان کے گھر پر دو گولے داغے گئے جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026