LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم

لبنان میں چلتی کارپر اسرائیلی حملہ، 2افرادجاں بحق

Web Desk

22 April 2026

لبنان کے جنوبی علاقے میں ایک چلتی کار پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لبنان کی حکومت نے واقعے کوجنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گاؤں التیری میں پیش آیا جہاں ایک چلتی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ تاحال حملے میں جاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔تاحال اسرائیلی فوج کی جانب سے اس واقعے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں اور حزب اللہ یا کسی اور مسلح گروپ نے بھی کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے رہنماؤں اور جنگجوؤں کو متعدد بار ایسے ہی ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا ہے جب وہ لوگ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ دریائے لیطانی، وادی السلوقی اور وادی السلھانی کے علاقوں سے دور رہیں۔اسرائیلی فوج کا مزید کہنا تھا کہ ان علاقوں میں حزب اللہ کی جانب سے دہشت گرد سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس لیے علاقہ کلیئر کروایا جائے گا۔