LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ابوظہبی عدالت کا بائنانس کے 6.5 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم صومالیہ کا اماراتی سفیر کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم، اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی آسیان سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال

محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے روز کراچی میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

Web Desk

20 March 2026

مغربی ہوا کے سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش متوقع ہے۔ لاڑکانہ، قمبر شہدادکوٹ، شکارپور، جیکب آباد، سکھر، جامشورو، حیدرآباد، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، مٹیاری، عمرکوٹ، میرپورخاص، نوشہروفیروز، شہید بینظیر آباد اور دادو اضلاع میں بھی بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ موجود ہے۔

کراچی ڈویژن میں کل موسم زیادہ تر ابر آلود رہے گا اور درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان متوقع ہے۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بھی بارش اور گرج چمک کا امکان ہے۔ اتوار کے روز کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا اور درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔