جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، ایک اور فلسطینی شہید، خاتون زخمی
Web Desk
6 February 2026
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری رہا، تازہ کارروائی میں ایک فلسطینی شہید جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فورسز نے خان یونس میں قائم ایک خیمے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔دوسری جانب رفاہ کراسنگ کو جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے ہیں۔اسرائیل سے فلسطینیوں کی لاشیں اور انسانی باقیات بھی غزہ منتقل کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 54 لاشوں اور 66 ڈبوں میں انسانی باقیات واپس لائی گئی ہیں۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ موصول ہونے والی لاشوں اور باقیات کی فرانزک جانچ اور دستاویزی کارروائی جاری ہے تاکہ شناخت اور ریکارڈ مکمل کیا جا سکے۔خطے میں جاری کشیدگی کے باعث انسانی صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی چرانے کا الزام، “ماڈل ڈسٹلیشن” تنازع کیا ہے؟
31 July 2026
ایران کا کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ
31 July 2026
سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا
31 July 2026
حماس کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ امن کی جانب اہم پیش رفت ہو سکتا ہے، کایا کالاس
31 July 2026
اسرائیلی فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی، 14 اہلکار برطرف، قید کی سزا
31 July 2026
عراق سے مضبوط تعلقات کے خواہاں، فضائی حملوں میں ملیشیا گروپ کو نشانہ بنایا: سعودی عرب
31 July 2026
امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک سے متعلق معلومات پر 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
31 July 2026
کینیا میں 15 ہاتھی پراسرار طور پر ہلاک، کیڑے مار ادویات سے آلودہ ٹماٹر کھانے کا شبہ
31 July 2026