اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا
Web Desk
27 December 2025
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل نے صومالی لینڈ کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جس پر دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دستخط کیے۔ صومالی لینڈ کے صدر عبد الرحمان محمد عبداللہی اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اس پیش رفت کو تاریخی قرار دیا اور ٹیلی فونک رابطے میں خوشی کا اظہار کیا۔
نیتن یاہو نے صومالی لینڈ کے صدر کو اسرائیل کے سرکاری دورے کی دعوت دی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صومالی لینڈ کی ابراہیم معاہدوں میں شمولیت کی خواہش سے آگاہ کرنے کا عندیہ دیا۔ صومالی لینڈ کے صدر نے بھی تعلقات معمول پر لانے اور ابراہیم معاہدوں میں شامل ہونے کے لیے آمادگی ظاہر کی، اسے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کا آغاز قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر
16 October 2026
یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی
16 October 2026
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
16 October 2026
استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر شہباز شریف کا اظہار افسوس
16 October 2026
پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
16 October 2026
امریکا ایران جنگ سے عراق کو 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
16 October 2026
چین کا اسرائیل سے مغربی کنارے میں بستیوں کے قیام کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
16 October 2026
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026