LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار قطر پاکستان میں جدید فائرنگ رینج تعمیر کرے گا، پولیس افسران کے تبادلے کا پروگرام بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی آسیان سیکرٹری جنرل سے ملاقات، اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال پاکستان اور آسیان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق پنجاب میں مریضوں کو 39 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا مفت علاج فراہم پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا کراچی کیلئے مزید 500 بسوں کی منظوری، ریلیوں کی اجازت نہیں دینگے: شرجیل میمن سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، 15 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط لاہور: اجوکا تھیٹر کا پنجاب ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز بل کی منظوری پر شدید تحفظات کا اظہار، قانون کی واپسی کے لیے مہم چلانے کا اعلان 600 میگاواٹ شارٹ فال، لاہور سمیت مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع فیلڈ مارشل سے قطری وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، پاسداران انقلاب عالمی یومِ اطفال پر پنجاب اسمبلی کی عمارت نیلی روشنیوں سے منور بلاول اپنے مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پی ٹی آئی کی نشستیں واپس کریں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد سیف سٹی کو ‘کیپٹل سمارٹ سٹی’ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

Web Desk

6 April 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سیف سٹی کو جدید ترین ‘کیپٹل سمارٹ سٹی’ میں تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فیز ٹو کے تمام کام 30 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ سیف سٹی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ اسلام آباد کے سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو اپ گریڈ کر کے پولیسنگ، ٹریفک اور شہری سہولیات کے نظام کو ایک ساتھ منسلک (Integrate) کیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ منصوبے کا 75 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جس میں 152 کلومیٹر طویل فائبر آپٹک کیبل بچھانے سمیت جدید کیمروں کی تنصیب جاری ہے اور 20 مئی سے سسٹم کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اس نئے سسٹم سے ٹریفک مینجمنٹ اور کرائم کنٹرول کے جدید ترین طریقے متعارف ہوں گے جو وفاقی دارالحکومت کو ایک مکمل محفوظ اور سمارٹ شہر بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔