تیل کی فی بیرل قیمت 200ڈالر تک پہنچنے کےلیے تیارہوجائیں، ایران
Web Desk
11 March 2026
ایران کی مشترکہ فوجی کمان خاتم الانبیا کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے جوابی حملوں کی پالیسی ختم کر دی ہے۔ اب تہران کی پالیسی پے در پے حملے کی ہوگی۔
ذولفقاری نے مزید کہا کہ تہران ایک لیٹر تیل بھی آبنائے ہرمز سے گزر کر امریکا، اسرائیل اور ان کے شراکت داروں تک پہنچنے نہیں دے گا۔ان کی جانب جانے والا کوئی بھی جہاز یا ٹینکر ایک ہدف تصور ہوگا۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ تیل کی فی بیرل قیمت 200 ڈالر تک پہنچنے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ تیل کی قیمت کا انحصار علاقائی سلامتی پر منحصر ہے جسے غیر مستحکم کیاکردیاگیاہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026