امریکی دھمکی آمیزرویہ امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Web Desk
13 May 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ امریکا کا دھمکی آمیز رویہ، اشتعال انگیز بیان بازی اور بے ایمانی امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ نے تہران میں ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس کراوک سے ملاقات میں کہا کہ آبنائے ہرمز کا اصل مسئلہ امریکا اور اسرائیل کی جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی ہے، ایران اسٹریٹجک آبی گزرگاہ کے لیے بین الاقوامی قوانین کے مطابق ضوابط تیار کر رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026
شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف
30 August 2026