انفرااسٹرکچرپرحملوں کا فیصلہ کن اوربھرپورجواب دیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
Web Desk
6 April 2026
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس قراقچی نے کہاہے کہ امریکا نے ایران کے شہری انفرااسٹرکچرپر حملہ کیاتو ایران کی طرف سے فیصلہ کن اور بھرپورجواب دیاجائے گا۔
فرانسیسی ہم منصب ژاں نوئل بارو سے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراقچی نے کہاکہ امریکا کی ایران کو دھمکی جنگی جرائم اورنسل کشی کی منصوبہ بندی کے مترادف ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ نے بھی انفراسٹرکچر پر حملے کی امریکی دھمکیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا اور سفارتی حل کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے وفد کا کراچی انسٹی ٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبیلیٹیشن KIND-Rکا دورہ
6 April 2026
ایران کو ایک رات میں ختم کیاجاسکتاہے، وہ منگل کی رات بھی ہوسکتی ہے، ٹرمپ کی دھمکی
6 April 2026
ایران میں موجود معقول لوگوں سے مذاکرات جاری ہیں، ڈیڈلائن حتمی ہے، امریکی صدر
6 April 2026
پنجاب، کے پی، بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر، جی بی میں مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ
6 April 2026
بوشہرایٹمی پلانٹ پر حملے ایران اور خطے کےلیے خطرناک ہیں، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
6 April 2026
ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے، صدر یورپی کونسل
6 April 2026
حالات بہترہوتے ہی پیٹرول سستا کردیں گے، حکومت کی اتحادی جماعتوں کو یقین دہانی
6 April 2026
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 98 ویں لہر، امریکی و اسرائیلی تنصیبات پر ایران کے مزید حملے
6 April 2026