ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرونز کی نمائش، شہریوں نے ڈرونزپر پیغامات بھی لکھے
Web Desk
23 April 2026
ایرانی مسلح افوا ج کی جانب سے اشہر بندر عباس میں ایک ریلی میں شاہد 136 خود کش ڈرونز کی نمائش کی گئی۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق مطابق ریلی میں شریک شہریوں نے ڈرون پر اپنے پیغامات درج کیے۔
امریکااور اسرائیل کےخلاف حالیہ جنگ میں ایرانی مسلح افواج کی جانب سے خطے میں مختلف اہداف کے خلاف شاہد 136 ڈرونز کا استعمال کیا گیا تھا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اسی ڈرون سے 700 ملین ڈالر مالیت کے ای تھری سینٹری طیارے کو بھی تباہ کیاگیاتھا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026