امریکا اب دوسرے ممالک پر دھونس جمانے کی پوزیشن میں نہیں، ایرانی ترجمان
Web Desk
28 April 2026
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا اب دوسرے ممالک پر اپنا دھونس جمانے کی پوزیشن میں نہیں رہا۔ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان رضا طلائی نیک کا کہنا ہے کہ امریکا اب اس قابل نہیں ہے کہ وہ دوسرے ممالک کو ڈکٹیٹ کر سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی طرف سے ایک نئی تجویز پر غور کر رہا ہے۔
اس تجویز میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کو بعد کی تاریخ تک ملتوی کرنا بھی شامل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکی حکومت کو اپنے غیر قانونی اور غیر معقول مطالبات کو ترک کرنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026
وعدے نہیں عملی اقدامات چاہئیں، غزہ پیس بورڈ کا حماس سے مطالبہ
7 July 2026