امریکی طیارہ بردار جہاز فورڈ کی معاونت کرنے والےبھی ہدف ہوں گے، ایران
Web Desk
16 March 2026
ایرانی مسلح افواج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحیرہ احمرمیں امریکی طیارہ برداربحری جہاز کے مددگار ممالک بھی ایران کاہدف تصورہوں گے۔
ترجمنا نے کہا کہ یوایس ایس جیرالڈ فورڈ کے لیےلاجسٹک اور دیگر خدمات دینے والے ہمارا ہدف ہوں گے، بحری بیڑے کی سہولت کاری کرنے والے مراکز جائز نشانہ ہیں۔
ایرانی ٹی وی کے مطابق فورڈ بحری بیڑہ سعودی شہر جدہ کے قریب موجود ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026