LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید آبنائے ہرمز کی بحالی : پاسدارانِ انقلاب کی جہازوں کے لیے نئی شرائط پاکستان اور ارجنٹائن فٹبال ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ کی تیاریاں وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسے فی لٹرکمی کی منظوری دے دی ایران کا آبنائے ہرمزمکمل طورپر کھولنے کا اعلان ، وزیر خارجہ عراقچی کابڑا اعلان

یواے ای اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال

Web Desk

15 April 2026

 

متحدہ عرب امارات اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید اور ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کے درمیان گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق جنگ کے دوران اماراتی حکام نے ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا تھا جبکہ ایران کے حملوں کے بعد یو اے ای نےاپنا سفیر واپس بلا کر سفارتخانہ بند کر دیا تھا۔