ایران کا اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا آغاز، بیلسٹک میزائل داغ دیے
Web Desk
28 February 2026
ایران نے اسرائیل کے خلاف اپنی جوابی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جسے ’آپریشن فتح خیبر‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج (IDF) کے مطابق ایران کی جانب سے متعدد بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں، جس کے بعد شمالی اسرائیل اور حیفہ سمیت کئی شہروں میں خطرے کے سائرن مسلسل بج رہے ہیں۔ اسرائیلی ایئر فورس نے میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کرنے کے لیے اپنا دفاعی نظام فعال کر دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ان حملوں نے پورے خطے میں جنگ کے بادل گہرے کر دیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پولیس اور عدالتی نظام ناقص ، پورے سسٹم کو جڑ سے اکھاڑنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
28 August 2026
سندھ طاس معاہدے کی پاسداری علاقائی امن و استحکام کیلئے ضروری ہے: اسحاق ڈار
28 August 2026
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام
28 August 2026
امریکا ایران تنازع کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارت کاری ہے: چین
28 August 2026
آبنائے ہرمز سے کسی جہاز کو بغیر اجازت گزرنے کی اجازت نہیں: ایران
28 August 2026
امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ دباؤ سے سفارتکاری بحال نہیں ہوسکتی: عباس عراقچی
28 August 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
28 August 2026
روسی اخبارات میں سی آئی اے چیف کے دورہ ماسکو، برطانیہ کو روسی انتباہ اور سوئس پابندیوں کے مستقبل پر بحث
28 August 2026