LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ

ایران کیخلاف کارروائی مکمل کرنے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس

Web Desk

7 March 2026

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کارروائیوں کو مکمل ہونے میں چار سے چھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق امریکا کے پاس ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ موجود ہے اور اس حوالے سے حکمت عملی پر کام جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد وزیر دفاع سے ملاقات کریں گے جس میں ایران سے متعلق صورتحال اور آئندہ اقدامات پر غور کیا جائے گا۔کیرولائن لیویٹ کا کہنا تھا کہ ایران کی قیادت کے حوالے سے بھی متعدد شخصیات کے نام زیر غور ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا ایران کی فضائی حدود پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور خطے کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔