LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب اسحاق ڈار کی سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت ملی تو ضرور غور کریں گے: بنگلہ دیش قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور امریکی قونصل خانہ کراچی کا لنکن کارنر میں “روڈ ٹو لبرٹی” بانیانِ امریکہ میوزیم نمائش کا باقاعدہ آغاز ایشین گیمز 2026ء: شرکاء کی تعداد 17 ہزار تک پہنچ گئی، منتظمین کو رہائش کے بحران کا سامنا وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت

حزب اللہ جنگ میں شامل، تہران اور بیروت میں دھماکے، کئی شہید، عبوری قیادت بات چیت کرنا چاہتی ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

Web Desk

2 March 2026

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے تیسرے روز صورتحال قابو سے باہر ہوگئی۔ رہبرِ اعلیٰ کی شہادت کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست تصادم شروع ہو گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پوری عسکری و سیاسی قیادت ختم کر دی گئی ہے اور اب وہ صرف عبوری قیادت سے بات کریں گے۔ دوسری جانب ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو نشانہ بنانے اور خلیجی ممالک میں 560 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تہران کے گاندھی ہسپتال اور میناب کے سکول پر بمباری نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا رہی ہیں۔