ایران کے حملے، خلیجی ممالک میں ڈرون اور میزائل حملوں سے متعدد زخمی
Web Desk
10 March 2026
ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر فضائی حملوں کے نتیجے میں بحرین میں آئل ریفائنری کے قریب ڈرون حملے میں 32 افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد آئل کمپنی نے اپنی سرگرمیاں کم کر دی ہیں۔
عراق میں امریکی فوجی اڈے کو بھی ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ کویت میں سرکاری عمارت میں حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور کویت ایئرپورٹ کے فیول اسٹوریج ٹینک بھی ڈرون حملوں سے متاثر ہوئے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے حالیہ جنگ کے آغاز سے عرب ممالک میں 2,000 ڈرونز اور 500 میزائل داغے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے میزائل کم ہونے کے تاثر کے باوجود حملوں کی شدت میں کوئی کمی نہیں آئی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026