ایران کا بحیرۂ روم میں سٹریٹجک اہمیت کے حامل برطانوی فوجی اڈے پر حملہ
Web Desk
2 March 2026
ایران اور امریکہ و اسرائیل کی جنگ اب بحیرہ روم تک پھیل گئی ہے۔ قبرص کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے برطانیہ کے انتہائی اہم تزویراتی فوجی اڈے ‘اکروتیری’ (Akrotiri) کو بغیر پائلٹ ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق حملے میں ایک خودکش ڈرون استعمال کیا گیا جس سے فوجی تنصیبات کو محدود نوعیت کا نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی حکام نے اس حملے کو بین الاقوامی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ قبرص کی حکومت صورتحال کی کڑی نگرانی کر رہی ہے
متعلقہ عنوانات
ن لیگ نئے صوبوں پر جلد فیصلہ کر کے اپنا مؤقف سامنے لائے گی: رانا ثنا اللہ
4 August 2026
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
4 August 2026
اسحاق ڈار القدس سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن روانہ
4 August 2026
آبنائے ہرمز معاہدے کی راہ ہموار، ایران کی عمان سے مثبت مذاکرات کی تصدیق
4 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے
4 August 2026
پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں 18 لاکھ سے زائد سمز بلاک
4 August 2026
روس میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع قانون منظور، صدر پوتن نے دستخط کر دیے
4 August 2026
فیلڈ مارشل کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
4 August 2026