ایران کے امریکا اور اسرائیل پر تازہ حملے، 10 ڈرونز تباہ، 500 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
Web Desk
5 March 2026
ایران نے امریکی اور اسرائیلی اہداف پر تازہ حملےکرکے دس ڈرونز تباہ کر دیے،،ایران نے چھ روز میں پانچ سو امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے،،ایرانی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں کونشانہ بنایا،امریکا اور اسرائیل پر چالیس سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ حملوں میں امریکا و اسرائیل کے دس ڈرونز تباہ کردیے۔ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری جنرل علی لاریجانی نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک پانچ سو امریکی فوجی ہلاک کرچکے۔ایرانی فوج نے کہا ہے کہ امریکااوراسرائیل نے رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کی جوہری سائٹس کو نشانہ بنائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا
3 September 2026
کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی
3 September 2026
امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا
3 September 2026
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے
3 September 2026
بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک
3 September 2026
امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر
3 September 2026
نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
3 September 2026
سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع
3 September 2026