LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ایران کاحملہ، عراق کے قریب 2آئل ٹینکرز پرحملہ، عملے کا ایک رکن جاں بحق

Web Desk

12 March 2026

ایران نے عراق کے قریب دو آئل ٹینکرز پر حملہ کردیا جس میں عملے کا ایک رکن جاں بحق ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے قریب دو آئل ٹینکرز حملوں کی زد میں آگئے جس میں مجموعی طور پر 40 سے زائد افراد سوار تھے۔

ریسکیو آپریشن کے دوران 39 افراد کو بحفاظت بچالیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ شُبہ ہے کہ دونوں آئل ٹینکز پر حملوں میں  ایران کا ہاتھ ہے تاہم ایران نے صرف ایک ٹینکر پر حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔عراق نے اپنے تمام آئل ٹرمینلز کی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں ۔

ادھرعمان کی بندرگاہ صلالہ میں بھی ڈرون حملوں کے بعد ایندھن کے ذخائر میں آگ لگ گئی۔ ۔ وہاں بھی آپریشن روک دیا گیا۔