بھارت کا نیا عالمی ریکارڈ، وائٹ بال ایونٹس میں مسلسل 16 فتوحات
Web Desk
15 February 2026
لاہور: بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی کے وائٹ بال ایونٹس میں سب سے زیادہ مسلسل فتوحات حاصل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دینے کے بعد بھارتی ٹیم نے محدود اوورز کے آئی سی سی مقابلوں میں لگاتار 16ویں کامیابی سمیٹی، جو اب تک کی سب سے طویل جیت کا سلسلہ بن چکا ہے۔
یہ شاندار سلسلہ 2023 میں احمد آباد میں آسٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد شروع ہوا تھا اور اس کے بعد بھارتی ٹیم ناقابل شکست رہی ہے۔
اس سے قبل مسلسل فتوحات کا ریکارڈ آسٹریلیا کی ٹیم کے پاس تھا، جس نے 2006 سے 2007 کے دوران آئی سی سی ایونٹس میں 15 میچز جیتے تھے۔
متعلقہ عنوانات
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ
16 October 2026
آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی
16 October 2026
پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
16 October 2026
اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
16 October 2026
امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب
16 October 2026
افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل
16 October 2026
گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی
16 October 2026
وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں، برآمدات میں اضافے پر زور
16 October 2026