جے شاہ کی محسن نقوی کو کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت
Web Desk
14 February 2026
آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں ہونے والے پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کل کولمبو میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے اور میچ سے قبل قومی سکواڈ سے ملاقات بھی کریں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام کو بھی آئی سی سی نے دعوت نامے بھیج دیے ہیں جبکہ صدر آئی سی سی جے شاہ خود بھی میچ دیکھیں گے۔مزید اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے جے شاہ اور بی سی سی آئی کے افیشلز کی ملاقات کا امکان بھی موجود ہے۔ اسی دوران بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الا اسلام کو بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026
سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ
23 November 2026
دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف
23 November 2026
صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان
23 November 2026
لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی
23 November 2026
بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
23 November 2026
مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا
23 November 2026
تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی
22 November 2026