قانون کے تحت آبنائے ہرمزکی نگرانی اوراختیارایران کے پاس ہے، سربراہ قومی سلامتی کمیشن
Web Desk
27 April 2026
ایران کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہاہے کہ مجوزہ قانون کے تحت آبنائے ہرمز کی نگرانی اور اختیار ایرانی فوج کے پاس ہوگا۔
ایرانی سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ابراہیم عزیزی نےکہا کہ ایران کی مسلح افواج پہلے ہی آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتی ہیں اور دشمن جہازوں کی آمدورفت روکنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجوزہ قانون میں یہ بھی درج ہے کہ آبنائے ہرمز سے حاصل ہونے والی آمدن ایرانی کرنسی ریال میں وصول کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
نیٹو سمٹ سے پہلے روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک
7 July 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان کے علاقے العقیدہ میں کار پر میزائل حملہ، 3 خواتین، شامی شہری جاں بحق
7 July 2026
ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا
7 July 2026
وعدے نہیں عملی اقدامات چاہئیں، غزہ پیس بورڈ کا حماس سے مطالبہ
7 July 2026