LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو خراجِ تحسین ایرانی جوہری تنصیبات تک آئی اے ای اے کو رسائی کے مثبت اثرات ہونگے: رافیل گروسی جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 3 روز میں 27 افراد جاں بحق، 69 زخمی صدرٹرمپ کی کینیڈین کمپنی بمبار ڈیئر کو طیاروں کی فروخت روکنے کی دھمکی آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے سکارف پہننے پر پابندی کا قانون نافذ ایران کا امریکی اور اسرائیلی حملوں میں خارگ جزیرے کو 550 مرتبہ نشانہ بنانے کا اعتراف دشمن نے جنگ بارے ایرانی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں لگایا: بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری ایران نے دفاعی ہتھیاروں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کردی ایران نے جوہری تنصیبات کے معائنے کو موجودہ حالات میں بے معنی قرار دیدیا ایران جنگ: عالمی معیشت میں تبدیلیوں کے اثرات جنگ کے بعد بھی برقرار رہنے کا امکان جنگ کے دوران 27 ہوائی اڈوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا: مرتضیٰ دہقان امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں: کریملن اقوام متحدہ کا حوثی باغیوں کی تازہ کارروائیوں، جھڑپوں میں شدت پر اظہار تشویش غزہ بورڈ آف پیس نے اسرائیلی مظالم کے باعث دو ریاستی حل ناممکن قرار دیدیا

شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان ہی رہیں گے: شہزادہ چارلس کا اعلان

Web Desk

8 September 2026

برطانوی بادشاہ چارلس سوم نے ایک باضابطہ خط کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ برطانیہ واپسی کے باوجود شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل شاہی خاندان کے غیر فعال ارکان (Non-Working Royals) ہی رہیں گے اور وہ کوئی بھی سرکاری یا شاہی ذمہ داری انجام نہیں دیں گے۔ بادشاہ کی ہدایت پر لارڈ چیمبرلین (شاہی محل کے سینئر ترین اہلکار) کی جانب سے اعلیٰ حکومتی اور عسکری حکام کو بھیجے گئے اس گائیڈ لائن خط میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں شاہی فرائض سے دستبرداری کے بعد جوڑے کے ‘ایچ آر ایچ’ (HRH) شاہی القابات کے استعمال کی معطلی برقرار رہے گی اور وہ آئندہ بھی کسی قسم کی فلاحی سرگرمی صرف اپنی ذاتی و نجی حیثیت میں ہی سرانجام دیں گے۔

خط میں واضح کیا گیا ہے کہ شاہی خاندان سے الگ ہونے کے بعد ان کی حیثیت عام شہریوں جیسی ہے جن کے اپنے تجارتی اور فلاحی مفادات ہیں۔ اس کے علاوہ جوڑے کی سیکیورٹی سے متعلق امور متعلقہ پولیس اداروں اور رائل اینڈ وی آئی پی ایگزیکٹیو کمیٹی (RAVEC) کے اختیار میں ہیں۔ شاہی محل کے ذرائع کے مطابق اس تحریری وضاحت کا مقصد برطانیہ میں مقیم ہونے والے جوڑے کے مقام و مرتبے کے بارے میں کسی بھی ابہام یا متوازی شاہی عدالت کے تاثر کو دور کرنا ہے، کیونکہ شہزادہ ہیری سرکاری پولیس سیکیورٹی کی بحالی کے لیے طویل عرصے سے قانونی اور حکومتی سطح پر کوششیں کرتے رہے ہ