وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر ٹول پلازہ فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل
Web Desk
3 April 2026
وزیر اعظم کی ہدایات پر ٹول پلازہ فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نےٹول ٹیکس میں 5 اپریل سے ہونے والا اضافہ معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا یکم اپریل کو جاری ہونے والا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال میں شہریوں پرمزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا، پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے ہی مشکلات کا سامنا ہے، حالات مشکل ہیں۔ قوم مل کر اس صورتحال کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مون سون، ہیٹ ویو اور اربن فلڈنگ کا خدشہ، تمام ادارے الرٹ رہیں: مریم نواز
9 July 2026
یورپ پہنچنے کی خواہش: آذربائیجان انسانی سمگلروں کا نیا روٹ بن گیا
9 July 2026
روس نے پاکستانی آلو کی درآمد پر عائد پابندی جزوی طور پر ختم کر دی
9 July 2026
آبنائے ہرمز میں کشیدگی: پاکستان کو فوری ایل این جی کارگو کی ضرورت
9 July 2026
محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت تحریک تحفظِ آئین پاکستان کا اہم اجلاس، ملکی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
9 July 2026
سندھ کو ٹیکنالوجی اور مالیات کا عالمی مرکز بنانے کا عزم؛ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں اہم اجلاس
9 July 2026
سعودی عرب کا پاکستانیوں کے لیے ‘پیکیج ویزا’ کا بڑا اعلان؛ فلائٹ، ہوٹل اور ویزا اب ایک ہی جگہ سے ملیں گے
9 July 2026
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار
9 July 2026