ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
Web Desk
7 October 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 91 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 394 روپے 94 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے یہ ردوبدل عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں، پریمیم اور دیگر اخراجات کے تناسب سے کیا گیا ہے، اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026